لاہور میں بجلی بندش کیخلاف عوام کا مظاہرہ، آزادی چوک ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 11 مئی 2016 23:55

لاہور میں بجلی بندش کیخلاف عوام کا مظاہرہ، آزادی چوک ٹریفک کیلئے بند ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 مئی۔2016ء) لاہور میں بجلی بندش کیخلاف عوام کے مظاہرے کے دوران آزادی چوک ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں عوام کی جانب سے بجلی کی طویل بندش کیخلاف عوام کی بڑی تعداد کی جانب سے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

مظاہرین نے آزادی چوک پر دھاوا بول دیا ہے۔ اس تمام صورتحال میں آزادی چوک ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری احتجاج کی جگہ پہنچ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :