کوئٹہ،ابراہیم کاسی کی اے این پی کے تمام کارکنوں کو شہداء12 کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس شرکت کی ہدایت

بدھ 11 مئی 2016 22:36

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مئی۔2016ء ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر ابراہیم کاسی نے تمام کارکنوں کو شہداء12 کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس بمقام کچلاک کلی خان احمد جان جمال الدین رشتیا کی رہائش گاہ پر4 بجے پہنچنے کی ہدایت کی جس میں پارٹی کے مرکزی صوبائی وضلعی قائدین خطاب کرینگے

متعلقہ عنوان :