کوئٹہ، اصغر خان اچکزئی اور دیگر مرکزی وصوبائی قائدین 15 مئی کو جلسہ سے خطاب کرینگے

بدھ 11 مئی 2016 22:36

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مئی۔2016ء ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی اور دیگر مرکزی وصوبائی قائدین 15 مئی بروز اتوار صبح9 بجے خانوزئی بازار میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

متعلقہ عنوان :