دنیا میں انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں مقبوضہ کشمیر میں ہوتی ہیں‘سید ریاض حسین شاہ
بدھ 11 مئی 2016 21:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء ) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ دنیا میں انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں مقبوضہ کشمیر میں ہوتی ہیں، بھارت ریاستی طاقت کے ذریعے زیادہ دیر کشمیریوں کو آزادی سے محروم نہیں رکھ سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کشمیر ی علماء کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہاکہ کشمیری حریت پسند دہشتگرد نہیں فریڈم فائٹرز ہیں۔(جاری ہے)
اقوام متحد ہ اور انسانی حقوق کے ادارے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کا نوٹس لیں۔ بھارت کو دہشتگرد ریاست قرار دیاجائے۔ وفد کی قیادت پیر سید غلام یٰسین شاہ کررہے تھے۔ سید ریاض حسین شاہ نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر جیل میں تبدیل ہو چکا ہے۔ ظالم بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کر دی ہے۔پاکستانی حکومت عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے آوازاٹھائے۔پاکستان کے ہر سفارتخانے میں کشمیر ڈیسک قائم کیا جائے۔مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.