بلاول بھٹو زرداری کے خطاب کے بعد مسلم لیگی وزراء بوکھلاہٹ کا شکارہیں ،سینیٹر سعید غنی
بدھ 11 مئی 2016 19:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خطاب کے بعد مسلم لیگی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں اور اس سوال کا جواب کہ سرمایہ ملک سے باہر کیسے گیا کا جواب دینے کی بجائے چور مچائے شور پر عمل پیرا ہیں۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نانا اور والدہ خود تاریخ ہیں۔
وفاقی اور پنجاب کے وزراء کو چاہیے کہ اخلاقیات کا سبق پڑھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم شہباز شریف جیسی زبان نہیں بولتے۔ نواز شریف کی کابینہ میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو جنرل مشرف کے چہیتے رہے ہیں۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا نام سن کر کس کا خون کھولتا تھا، عوام کو اچھی طرح یاد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.