سلیکشن کمیٹی کی تجویز پرقومی ٹیم کا تربیتی کیمپ انگلینڈ میں لگانے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 11 مئی 2016 18:54

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 11مئی ۔2016ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کی تجویز پر قومی ٹیم کا 2 ہفتے کا ٹریننگ کیمپ انگلینڈ میں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ سے قبل قومی ٹیم کا ایبٹ آباد میں فزیکل فٹنس کیمپ 14 مئی سے 4 جون تک شیڈول تھا تاہم پی سی بی نے اب اسے 28 مئی کو ختم کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حال ہی میں چیف سلیکٹر سلیکٹر بننے والے انضمام الحق کی تجویز پر پی سی بی نے ہمپشائر کاو