حضرت سیدناعباس علمدار کا یوم ولادت باسعادت (کل ) منایا جائے گا

بدھ 11 مئی 2016 17:08

عارفوالا۔11 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 مئی۔2016ء ) حضرت سیدناعباس علمدار کا یوم ولادت باسعادت کل 4شعبان المعظم کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا ،اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر کی امام بارگاہوں،مساجد اوردیگر مقامات پر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں علماء کرام ،پروفیسر ز اور زاکرین سیرت حضرت سیدناعباس علمدار پر روشنی ڈال کر اہل ایمان کے قلب کو منور فرمائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :