نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کو اسپیکر اسمبلی نے ایوان سے باہر نکال دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 11 مئی 2016 17:02

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کو اسپیکر اسمبلی نے ایوان سے باہر نکال دیا

نیوزی لینڈ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11مئی 2016ء) : نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کو اسپیکر اسمبلی نے ایوان کی کارروائی کے دوران ایوان سے باہر نکال دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسپیکر نے وقفہ سوالات میں اسمبلی کے اصولوں کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم کو ایوان سے باہر جانے کا کہا جس پر نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم بغیر کسی مزاحمت کے اپنی نشست سے اٹھ کر ایوان سے باہر چلے گئے۔ نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم پانامہ لیکس پر اپنے بیان کی وضاحت کر نا چاہتے تھے جس کے لیے انہوں اسپیکر کی بات کاٹ کر اپنی بات کرنا چاہی۔ اسمبلی کے اس اصول کی خلاف ورزی پر نیوزی لینڈ کے پارلیمنٹ کے اسپیکر نے وزیر اعظم کو ایوان سے باہر جانے کا کہا۔

متعلقہ عنوان :