ہانگ کانگ سٹاکس صبح کے سیشن کے اختتام پر گرگئیں

بدھ 11 مئی 2016 15:01

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مئی۔2016ء)ہانگ کانگ سٹاکس بدھ کے روز صبح کے سیشن کے اختتام پر گرگئیں جیساکہ شہر میں لسٹڈ مین لینڈ کمپنیوں میں چین کی جانب سے کسی بھی وقت تازہ بیل آؤٹ اقدامات کو روکنے کے خدشات کا اثرپڑا ہے ۔

(جاری ہے)

ہینگ سینگ انڈیکس0.63فیصد یا 127.65پوائنٹس کمی کیساتھ20,115.03 رہا۔تاہم بینچ مارک شنگھائی جامع انڈیکس0.62فیصد یا 17.46 پوائنٹتس اضافے کیساتھ 2,850.05 رہا۔اور شنزن جامع انڈیکس جو چین کی دوسری سٹاک ایکسچینج ہے0.60فیصدیا 10.90 پوائنٹس اضافے کیساتھ 1,813.17 رہا۔