لاہور : دعائیں کرنے پر پورے پاکستان کا شکر گزار ہوں۔ علی حیدر گیلانی کا ٹویٹ
سمیرا فقیرحسین بدھ 11 مئی 2016 13:47
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11مئی 2016ء) : تین سال ایک دن بعد بازیابی اور تین سال دو دن بعد گھر واپسی پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔
(جاری ہے)
اپنے اہل خانہ سے ملاقات اور اپنی رہائش گاہ پر پہنچنے کے بعد علی حیدر گیلانی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ دعائیں کرنے پر پورے پاکستان کا شکر گزار ہوں۔
اپنے جذبات کو لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ میری ماں کی دعاﺅں نے دہشت گردوں کو شکست دی۔ علی حیدر گیلانی کو گذشتہ روز افغانستان کے علاقہ سے افغان اور امریکی فورسز نے مشترکہ کارروائی مین بازیاب کروایا جس کے بعد آج صبح علی حیدر گیلانی کو خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس لایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.