”مدرڈے“ کے حوالے سے پشاور کے نجی سکول میں تقریب کا انعقاد
بدھ 11 مئی 2016 12:04
پشاور۔11 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 مئی۔2016ء)سینٹ جان سکول میں ”مدرڈے“ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں پرنسپل عامر جاوید‘ آرگنائزر سٹیفن کرسٹی سمیت اساتذہ طلباء اور طلبہ کے والدین نے کثیرتعدادمیں شرکت کی‘ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ ہمارے پاس ماں سے محبت کی اظہار کے لیے الفاظ نہیں ماؤں کی خدمت کا صلہ اولاد بھی نہیں دے سکتی لیکن ان کی خدمت کرکے جنت کماسکتی ہے ‘ آج کے دن اپنی ماؤں کی عظمت کو سلام کرتے ہیں اور ہمیں عہد کرنا چاہئے کہ ہم زندگی بھر اپنی والدین اور خصوصاً ماں کی خدمت کرینگے‘ ہمیں یہ کبھی نہیں بھولنا چاہئے کہ ہمیں اچھے انسان بنانے میں اور اعلیٰ مقام دلانے میں ہمارے والدین نے ہی کتنے محنت کی اور کتنے جتن کیے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.