پشاور یونیورسٹی کے شعبہ زوالوجی کی ری یونین تقریب 26 مئی کو ہوگی

بدھ 11 مئی 2016 12:04

پشاور۔11 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 مئی۔2016ء)پشاور یونیورسٹی کے شعبہ زوالوجی کے گریجویٹس کی ری یونین تقریب 26مئی کو ٹیچرز کمیونٹی سنٹرکے پیوٹاہال میں منعقد ہوگی۔ ایلومنائے کی رجسٹریشن کے لئے آخری تاریخ 20مئی مقرر کی گئی ہے۔