پشاور، منتخب ناظمین تحصیل؍ٹاؤن کونسل،نائب ناظمین تحصیل؍ٹاؤن کونسل اور ممبر ٹاؤن ؍تحصیل کونسل کیلئے معاوضے اور الاؤنسزکا اعلان
منگل 10 مئی 2016 22:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 مئی۔2016ء) محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخوا کے مجاز حکام نے صوبے میں منتخب ناظمین تحصیل؍ٹاؤن کونسل،نائب ناظمین تحصیل؍ٹاؤن کونسل اور ممبر ٹاؤن ؍تحصیل کونسل کیلئے معاوضے اور الاؤنسزکی شرحوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناظم تحصیل؍ٹاؤن کونسل کے لئے 2015-16کے دوران اعزازیہ30ہزارروپے،2015-16کے دوران پٹرول کیلئے200لیٹر،ٹیلی فون چارجزکے لئے7ہزار روپے،انٹر ٹینمنٹ الاؤنس8ہزار روپے اور ٹی اے ڈی اے مہینے میں 5دن سے زیادہ نہ ہو صرف ضلع سے باہر کے لئے 1200روپے فی دن ہوگا۔
اسی طرح نائب ناظم تحصیل؍ٹاؤن کونسل کے لئے اعزازیہ20ہزار روپے،ٹیلی فون چارجز5 ہزار،انٹرٹینمنٹ الاؤنس 5ہزار اور ٹی اے ڈی اے12سوروپے فی دن جو مہینے میں 5دنوں سے زائد نہ ہو اور صرف ضلع سے باہر کیلئے ہو جبکہ ممبر تحصیل؍ٹاؤن کونسل کا اعزازیہ500فی دن فی سیشن اورٹی اے ڈی اے5سوروپے فی سیشن جو مہینے میں 5دن سے زائدنہ ہو اور صر ف ضلع سے باہر کیلئے ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.