پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 10 مئی 2016 19:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مئی۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے انگلش پارٹ ون سپلیمنٹری 2015ء اور ایم ایس سی فزکس پارٹ ون سپلیمنٹری 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں

متعلقہ عنوان :