عمان:پانچ سالوں میں 167,000شہریوں کو ملازمت کے مواقع میّسر آئے

منگل 10 مئی 2016 16:14

عمان:پانچ سالوں میں 167,000شہریوں کو ملازمت کے مواقع میّسر آئے

عمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10مئی 2016ء): ایک اند ازے کے مطابق 2011سے 2015تک 167,000عمانی مرد اور عورتوں کو سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں روزگار کے مواقع میّسر آئے۔

(جاری ہے)

صرف 2015میں تقریباََ 26,852مرد اور عورتوں کو نجی اور سرکاری شعبے میں ملازمتیں ملی۔ پچھلے پانچ سالوں میں سرکاری محکموں میں 135,000اور غیر سرکاری اداروں میں 31,900شہریوں کو روزگار کے مواقع ملے۔لیکن نجی شعبے میں 2105کُل209,000افراد کو ملازمیتں دی گئی جن میں تارکین کا حصہ زیادہ بنتا ہے۔