دبئی:اتصالات دورانِ ڈرئیونگ فون نہ استعمال سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا

منگل 10 مئی 2016 14:52

دبئی:اتصالات دورانِ ڈرئیونگ فون نہ استعمال سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10مئی 2016ء) :اتصالات نے متحدہ عرب امارات کے ڈرائیوروں کو دورانِ ڈرئیونگ فون نہ استعمال کرنے کی ترغیب دینے کے لیئے ویڈیو پیغام اَپ لو ڈ کر دیا۔

(جاری ہے)

اتصالات جس نے اس ویڈیو کا ٹائٹل ” drive with smile“ جس میں یہ دکھا یا گیا ہے کہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون پر بات کرتے ہو ہے آپ کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں ، ان حادثات سے بچنے کا بہترین حل یہ ہے کے دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال نہ کریں۔

متعلقہ عنوان :