بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکہ ، متعدد افراد زخمی۔ریسکیو ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 10 مئی 2016 14:31

بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکہ ، متعدد افراد زخمی۔ریسکیو ذرائع

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10مئی 2016ء) : سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کی آواز سنتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ بلوچستان یونیورسٹی کی پارکنگ میں ہوا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، دھماکے کی شدت اور اس میں ہونے والے نقصانات سے متعلق تاحال کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :