بالی ووڈ میں سلطان علاوٴالدین خلجی پر فلم بنے گی

سلطان علاوٴ الدین خلجی نے ایک عرصہ تک پورے ہندوستان پر حکمرانی کی

منگل 10 مئی 2016 12:44

بالی ووڈ میں سلطان علاوٴالدین خلجی پر فلم بنے گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مئی۔2016ء) اب بالی وڈ میں ایک اور شہنشاہ یعنی سلطان علاوٴ الدین خلجی پر فلم تخلیق ہونے جارہی ہے۔

(جاری ہے)

ہدایتکار سنجے لیلا بھانسلی تخلیق کرنے جارہے ہیں یہ فلم جو گھومے گی علاوٴالدین خلجی پر جنہوں نے ایک عرصے تک پورے ہندوستان پر حکمرانی کی۔ بہادر اور نڈر علاوٴ الدین خلجی اور ان کی شریک سفر مہارانی پدماوتی کی محبت کو کیا جائے گا فلم میں نمایاں ۔سنجے لیلا بھانسلی کی اس فلم میں کون یہ کردار نبھائے گا ابھی تک نہیں ہوا اس کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :