پشاورمیں باچاخان ائیرپورٹ پرمسافرسے منشیات کی بھاری مقداربرآمد

منگل 10 مئی 2016 11:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مئی۔2016ء ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے کارروائی کے دوران باچاخان ائیرپورٹ پر مسافر سے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کر لی گئی۔

(جاری ہے)

پشاورمیں باچاخان ایئرپورٹ پراینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی، ملزم کے ہینڈ بیگ سے 1800 گرام آئیس منشیات برآمد ہوئی۔ چارسدہ سے ہے جو کہ نجی ائرلائن سے جدہ جا رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :