سلمان خان کی نئی فلم ”سلطان“ 3 جولائی کو ریلیز ہوگی

منگل 10 مئی 2016 11:27

سلمان خان کی نئی فلم ”سلطان“ 3 جولائی کو ریلیز ہوگی

ممبئی ۔10مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مئی۔2016ء) اداکار سلمان خان کی نئی فلم ”سلطان“ 3 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔ادیتا چوپڑا کی پروڈیوس کردہ فلم کی ہدایات علی عباس ظفر نے دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کے اہم کرداروں میں سلمان خان ، انوشکا شرما، رندیپ ہودا،اور امیت سادھ شامل ہیں۔فلم کی موسیقی ایشال شیکھر نے ترتیب نے دی ہے۔ یش راج بینر تلے بننے والی فلم3 جولائی کو بھارتی سینماؤں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :