محکمہ انسداد دہشت گردی کی مالاکنڈ کے اپردیر میں کارروائی، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 10 مئی 2016 10:57

مالاکنڈ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10مئی 2016ء) : مالاکنڈ میں اپر دیر میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں مبینہ 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دہشت گردوں میں گل زادہ ، عمر حیات اور احسان اللہ شامل ہیں، ملزمان 2009 سے 2011 تک سکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت حیا گئی مسجد اپر دیر میں خود کش حملوں میں بھی ملوث تھے۔

متعلقہ عنوان :