مالاکنڈ ایجنسی: بٹ خیلہ میں گھریلو تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے بہن ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 10 مئی 2016 10:53

مالاکنڈ ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 مئی 2016ء) : مالاکنڈ ایجنسی میں بٹ خیلہ میں گھریلو تنازعہ پر ایک بھائی نے بہن کو ہلاک کر دیا۔ پولیس نے مطابق بھائی اپنی بہن کو قتل کر کے فرار ہو گیا۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :