اسلام آباد ، تھانہ سہالہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان قتل

پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے

پیر 9 مئی 2016 21:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مئی۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ سہالہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان قتل ہوگیا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سہالہ کی ہدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 25 سالہ نوجوان محمد عظمیٰ ولد خوشی محمد کو قتل کردیا۔ فائرنگ کا واقعہ ھانہ سہالہ کی حدود میں سوان کیمپ کے علاقے میں پیش ایا ۔ پسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ پولیس نے ابتدائی کارروائی کے بعد مزید تفتیش شروع کردی ہے۔