ڈی آئی خان ،کراچی میں دہشت گردی ،سکیورٹی اداروں کی غفلت کا نتیجہ ہے، علامہ نیاز نقوی
پیر 9 مئی 2016 19:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دو وکلاء ، دو اساتذہ اور کراچی میں معروف سماجی شخصیت خرم ذکی کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے امن و امان کے ذمہ دار سکیورٹی اداروں کی غفلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
میڈیا سیل کی طرف سے جاری اعلامیہ میں انہوں نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں گذشتہ چند ماہ میں دہشت گردی کے متعدد سانحات رونما ہوئے جس پر متاثرین اور سماجی حلقوں نے جانے پہچانے دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا مگرانتظامیہ نے مؤثر کاروائی نہ کی جس سے دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی ہوئی۔ان کا کہنا تھاکہ کراچی میں سخت سیکورٹی کے حکومتی دعوؤں کے باوجود خرم ذکی جیسی انتہا پسندی کے خلاف سرگرم اہم شخصیت کا قتل اور وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کے بعدمقدمہ کا اندراج حکومت کے منفی رویے کا ثبوت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.