شر میلا فا رو قی کا قا ئداعظم ہا ؤ س میو زیم کا دورہ ،بحا لی کے کا م کا جا ئزہ لیا

پیر 9 مئی 2016 18:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء)وزیر ااعلیٰ سندھ کی معا ون خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شر میلا فا رو قی نے کہا ہے کہ اپنے تا ریخی مقا ما ت اور آثا ر کی حفا ظت اور بحا لی ہما ر ے لئے انتہا ئی اہم ہے۔یہ آثا ر ہماری پہچا ن ہے ان کی حفا ظت کر نا ہما را فر ض اور اولین ذمہ دا ر ی ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے قائد اعظم ہا ؤ س میو زیم کرا چی میں بحالی اور تزئین و آرا ئش کے کا م کا جا ئزہ لیتے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ با نی پا کستا ن قا ئداعظم محمد علی جنا ح سے منسلک ہر چیز ہما ر ے لئے خا ص تا ریخی اہمیت کی حا مل ہے ۔ان عما را ت کو ان کی اصل شکل میں بحا ل کیا جا رہا ہے اور مو سمیا تی تبدیلی کے با عث پہنچنے والے نقصا نا ت کو بھی ٹھیک کیا جا رہا ہے ۔اس مو قع پر شر میلا فا روقی نے ڈائریکٹر پلا ننگ این ڈیو لپمنٹ اور ڈائریکٹر آر کیا لو جی کو ہدا یا ت جا ر ی کیں کہ مسلسل بحالی کے کا م کاجا ئزہ لیں اور رو زا نہ کی بنیا د پر رپو ر ٹ پیش کریں ۔قا ئداعظم ہا ؤ س میو زیم کرا چی کے بحا لی کے کا م میں کسی قسم کی غفلت اور کو تا ہی بر دا شت نہیں کی جا ئے گی ۔