ریتی بجری چو ر ی کی مو ثر رو ک تھا م کے لئے سخت ہدا یا ت دی ہیں،منظو ر حسین وسا ن

ریتی بجر ی نکا لے جا نے کے سبب زیر زمین پا نی کی سطح بہت نیچے جا چکی ہے ،صوبائی وزیر کی میڈیا سے بات چیت

پیر 9 مئی 2016 18:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء)سندھ کے معدنیا ت و معدنی تر قی کے وزیر منظو ر حسین وسا ن نے کہا ہے کہ ملیر اور گڈا پ ٹا ؤ ن سے ریتی بجر ی چو ر ی کی مو ثر رو ک تھا م کے لئے سخت ہدا یا ت دی ہیں اور اس سلسلے میں دفعہ 144کے نفا ذ کے ساتھ ساتھ پو لیس اور قا نو ن نا فذ کر نے والے ادا رو ں سے بھی معا ونت لی جا رہی ہے ۔صوبا ئی وزیر منظو ر حسین وسا ن میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے بتا یا کہ ملیر اور گڈا پ ٹا ؤ ن کی زمین زر عی اہمیت کی حا مل ہے اور کرا چی شہر کی سبز یو ں اور فرو ٹ کی خا ص ضرورت کو یہا ں کی زرا عت سے پو را کیا جا تا ہے لیکن یہا ں سے ریتی بجر ی نکا لے جا نے کے سبب زیر زمین پا نی کی سطح بہت نیچے جا چکی ہے جس کے سبب کا شتکا ر شدید مشکلات کا شکا ر ہیں اور انہیں فصلو ں کے لئے کنو ؤ ں سے وا فر پا نی میسر نہیں ۔

(جاری ہے)

سندھ حکومت نے ریتی بجر ی چو ر ی کی روک تھا م کے لئے سخت قا نو نی کا روائی کی ہدا یا ت دی ہیں ۔انہو ں نے بتا یا کہ سندھ حکومت صو بے میں نکلنے والی معد نیا ت سے منا سب را ئلٹی حا صل کر نے کے لئے رائلٹی کی شر ح بڑ ھا نے پر بھی غو ر کر رہی ہے ۔انہو ں ے بتا یا کہ سندھ حکومت کو کرا چی ،ٹھٹھہ ،جا مشو رو ،خیر پو ر ،سکھر ،قمبر شہدا د کو ٹ سے معدنیا ت کی مد میں را ئلٹی مو صو ل ہو تی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ سندھ کی قیمتی معد نیا ت سے زیا دہ سے زیادہ فا ئدہ حا صل کر نے کے لئے حکومت را ئلٹی بڑ ھا نے پر سنجید گی سے غو ر کر رہی ہے اور معدنی زخا ئر کی حفا ظت اور چور ی سے رو ک تھا م کے لئے پو لیس اور رینجرز سے مدد لی جا رہی ہے ۔