ڈاکٹر مجاہد کامران بلوچستان کے نوجوانوں میں محب الوطنی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں‘ وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی
پیر 9 مئی 2016 18:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء )وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ڈاکٹرمجاہد کامران کی جانب سے بلوچستان کے نوجوان طلباء و طالبات کو مفت تعلیم، رہائش اور وظیفہ فراہم کرنے کے تاریخی اقدام کے باعث بلوچستان کے نوجوانوں میں پنجاب سے متعلق غلط فہمیاں اور خدشات دور ہو رہیں ہیں اور ان میں حب الوطنی کا جذبہ بڑھ رہا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران سے ان کے دفتر میں ملاقات کے دوران ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا کہ بلوچستان کے طلباء و طالبات پنجا ب یونیورسٹی میں بہت خوش ہیں کہ پنجاب نے انہیں اپنا رکھا ہے اور اپنے علاقوں میں پنجاب کے لوگوں کے حسن سلوک اور مہمان نوازی کے بارے میں بتاتے ہیں اور ڈاکٹر مجاہد کامران کے اقدام سے ان کے ذہنوں میں تبدیلی آئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.