قومی اسمبلی کے اجلاس کا 25منٹ کی تاخیر سے آغاز

پیر 9 مئی 2016 18:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت مقررہ وقت سے25منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔

(جاری ہے)

تفصیلات پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت سہ پہر 5بجے طلب کیا گیا تھا،مگر قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر صادق کی زیر صدارت اپنے مقررہ وقت 5بجے کی بجائے 25کی تاخیر سے 5:25بجے شروع ہوا۔