راس الخیمہ: ریسکیو کے عملے نے راسطہ بٹھک جانے والے تین ایشائی کوہ پیماوں کو بچالیا

پیر 9 مئی 2016 16:15

راس الخیمہ: ریسکیو کے عملے نے راسطہ بٹھک جانے والے تین ایشائی کوہ پیماوں ..

راس الخیمہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9مئی 2016ء) :راس الخیمہ کے ریسکیو عملے نے غیلہ وادی کی پہاڑیوں میں راسطہ بھٹک جانے والے تین ایشیائی کوہ پیماوں کو بچا لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ریکسیو کے عملے کو تینوں ایشیائی کوہ پیماء وادی غیلہ میں راسطہ بھٹک جانے کے بعد تلاش کے دوران ملے تھے۔ تینوں افراد پیاس اور بھوک کی شدت سے چل نہیں پا رہے تھے۔ کوہ پیماوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :