اے پی بی ایف کی علاقائی ترقی کیلئے چینی اقدامات اور سی پیک منصوبے کے پس پردہ وژن کی تعریف
پیر 9 مئی 2016 15:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) آل پاکستان بزنس فورم نے چین کی جانب سے علاقائی ترقی کیلئے کئے گئے اقدامات کی تعریف کی ہے جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) بھی شامل ہے ۔یہ وسیع البنیاد اقدامات پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کے طویل مدتی اقتصادی مفادات کا تحفظ کرینگے۔ آل پاکستان بزنس فورم نے چینی صدر Xi Jinping کے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے اراکین سے حالیہ خطاب کو بھی سراہا ہے جس میں انہوں نے چین کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ 21ویں صدی کی میری ٹائم سلک روٹ کی ترقی کے ذریعے پورے خطے کی معاشی سرگرمیوں کومزید تیز بنایا جائیگا اور جدید تجارت ، انفرا اسٹریکچر نیٹ ورک اور اقتصادی بیلٹ کے ذریعے ایشیا کو یورپ اور افریقہ سے ملایا جائیگا جس کے نتیجے میں 4ارب40کروڑ لوگ اور 60سے زائد ممالک کو فائدہ ہوگا۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.