ریاض: رمضان المبارک کھانے پینے کا انداز کیا ہونا چاہیئے
پیر 9 مئی 2016 14:35
ریاض:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9مئی 2016ء) : رمضان المبارک میں جہاں باقی معمولات میں تبدیلی آتی ہے وہیں کھانے پینے کے اوقات بدل جاتے ہیں۔ صبح سحری اور افطاری کے اوقات میں کھانے کا انداز باقی دنوں سے مختلف ہو جاتا ہے۔ ہم آ پ کو بتاتے ہیں کہ رمضان المبارک میں کیسے کھانے پینے کا انداز بہتر کر کے صحت حاصل کی جاسکتی ہے۔
۔ اپنے کھانے کے اوقات کا ایک شیڈول بنائیں۔ جس میں بہتر غزائی اجزاء ،تاکہ گرمی اور بھو ک کا مقابلہ کیا جا سکے۔
۔ سحری کا وقت ختم ہونے سے کچھ دیر پہلے سحری کھانی چاہیئے۔ لیکن اتننی دیر نہ ہو کہ کھاتے کھاتے سحری کا وقت ہو جائے ۔
۔ کاربو ہائیدریٹس اور پروٹین سے بھری غذا کھانی چاہیئے۔ جس میں ، سبزیاں،پھل، پانی ، انڈے، بریڈ، پی نٹ بٹر، کیلا، مکھن، دہی، پالک وغیرہ شامل ہیں۔
(جاری ہے)
۔ افطاری کھجوروں ، یا دودھ ، سادہ پانی، یا کسی بھی جوس سے کریں. نمازِ مغرب کے بعد سوپ ، یا کچھ بھی سادہ سی خوراک کھایئں۔کیونکہ ایک لمبے دن کے بعد آ پ کو اپنے خون اور شوگر لیول کو برابری کی سطح پر لانا ہوتاہے۔
۔ دن کے اوقات میں گرمی سے بچنے کے لیئے چھاوں میں بیٹھیں۔یا دوپہر کے اوقات میں اگرہو سکے تو آرام کریں۔مغرب کے بعد رات کے کھانے میں متوازن غذا کا استعمال کریں۔جیسے فش، چکن، گوشت، سبزیاں، پھل وغیرہ۔ کھانہ آہستہ سے کھائیں۔
۔ مختلف رنگوں کی سبزیاں جسم کے لیئے بہت ضروری ہپوتی ہیں اسلیئے مختلف قسم کی سبزیوں کو ضرور اپنے کھانے میں شامل کریں۔
۔ ڈنر کے بعد کچھ تھوڑی بہت چہل قدمی کریں۔
۔مرغن غذاوں سے جہاں تک ہو سکے پرہیز کریں۔
آپ ان ہدایات پر عمل کر کے رمضان المبارک کے ایاّم کو بآسانی گزار سکتے ہیں اور صحت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.