وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 9 مئی 2016 14:10

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 مئی 2016ء) : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی کی امن و امان کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر یش رفت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق ملاقات میں کراچی آپریشن کی پیش رفت رپورٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کراچی آپریشن میں مزید تیزی اور کراچی سے جرائم کے خاتمے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :