سکیورٹی فورسز نے ملک میں ممبئی طرز کے حملوں کی منصوبہ بندی ناکام بنادی ‘ پشاور اور کوئٹہ سے آٹھ دہشتگرد گرفتار
پیر 9 مئی 2016 13:48
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) سکیورٹی فورسز نے ملک میں ممبئی طرز کے حملوں کی منصوبہ بندی ناکام بنادی ‘پشاوراور کوئٹہ سے آٹھ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔سکیورٹی فورسز نے پشاور اور کوئٹہ میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے دہشت گردوں کو ان کے ناپاک منصوبوں کی تکمیل میں کامیاب ہونے سے پہلے گرفتار کرلیا۔
(جاری ہے)
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پانچ دہشت گرد پشاور اور تین کو کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد ملک کے بڑے شہروں میں ممبئی کی طرز پر دہشتگردی کرنا چاہتے تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کرکے ان سے تفتیش شروع کردی ‘ دہشت گردوں کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.