ابو ظہبی:غیر میعاری کریموں کے استعمال پر 77 بیوٹی سیلون کو جرمانہ

پیر 9 مئی 2016 12:59

ابو ظہبی:غیر میعاری کریموں کے استعمال پر 77 بیوٹی سیلون کو جرمانہ

ابو ظہبی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9مئی 2016ء) :ابو ظہبی ِسٹی میونسپلیٹی نے مختلف کاروایئوں کے دوران غیر میعاری کریموں کے استعمال پر 77بیوٹی سیلون کو جرمانہ کیا۔

(جاری ہے)

کاروایئوں کے دوران 102 افراد کو انتباہ کیا گیااور 155کاسمیٹک کی اشیاء کو ضبط کیا گیا۔جن میں کریم بنانے ولاے اجزاء، خوشبو سپرے،ہیئر کلپس، زائدالمیعاد اورغیر میعاری کریمیں،سکن کلنزر،ہیئر کلرز،اور متعدد دوسری اشیاء۔اسکے علاوہ مختلف سیلونوں پر ” ان سٹریلائزڈ“ تولیے اورگندگی سے بھری جگہ کی وجہ سے بھی جرمانہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :