جدہ: بن لادن کمپنی کے10,000 ملازمین کو تنخواہیں مل جایئں گی: سعودی گزٹ

پیر 9 مئی 2016 12:09

جدہ: بن لادن کمپنی کے10,000 ملازمین کو تنخواہیں مل جایئں گی: سعودی گزٹ

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9مئی 2016ء) : سعودی گزٹ نے یہ دعویٰ کیا ہے کے بن لادن کمپنی کے وہ ملازمین جن کی تنخواہیں گزشتہ کچھ ماہ سے نہیں میلیں تھی ان میں تقریباََ 10,000افراد کو اس ماہ کے آخر تک تنخواہیں مل جایئں گی۔ ڈائریکٹر لیبر برانچ عبداللہ العلیان نے میڈیا سے بات کرتےہوئے بتایا کے بن لادن کپمنی نے تقریباََ 15000ملازمیں کو دوسری کمپنیوں میں کام کرنے کی غرض سے ٹرانسفر لیٹر جاری کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے وہ ملازمیں جن کی تنخواہیں ابھی تک نہیں میلیں ان سے کہا ہے کہ وہ لیبر آفس میں ا ٓ کر اپنی شکایت دجرج کر وایئں تا کہ ان کی تنخواہوں کا کچھ کیا جاسکے۔سعودی گزٹ نے لکھا ہے کہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بن لاد ن کمپنی نے 69,000ملازمین کو واجبات ادا کی جس میں سے 34.207ملازمین اپنے واجبات لینے کے بعد اپنے وظن واپس لوٹ چکے ہیں۔ 15,834ملازمیں نے اپنے اقامے تبدیل کروائے ہیں۔جبکے 7,754کو فارغ ایگِزٹ ویزے تھمائے گئے۔

متعلقہ عنوان :