اثاثے ظاہر نہ کرنے پر ن لیگی رہنما شمعونہ بادشاہ نااہل قرار، سپریم کورٹ کا پی پی 240 میں دوبارہ انتخابات کا حکم

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 9 مئی 2016 12:07

اثاثے ظاہر نہ کرنے پر ن لیگی رہنما  شمعونہ بادشاہ نااہل قرار، سپریم ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 مئی 2016ء) : ن لیگی رہنما شمعونہ بادشاہ قیصرانی کو اثاثے ظاہر نہ کرنے پر الیکشن ٹربیونل نے نا اہل قرار دے دیا جبکہ سپریم کورٹ نے شمعونہ بادشاہ کی نشست پی پی 240 پر دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

شمعونہ بادشاہ کو الیکشن ٹربیونل نے نا اہل قرار دیا تھا جس کے خلاف انہوں نےسپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل ک فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے شمعونہ بادشاہ کی درخواست کر مسترد کر دیا اور پی پی 240 میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :