دبئی: پاکستانی شہری کی سری لنکن گھریلو ملازمہ کی عزت لوٹنے کی کوشش

پیر 9 مئی 2016 11:31

دبئی: پاکستانی شہری کی سری لنکن گھریلو ملازمہ کی عزت لوٹنے کی کوشش

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9مئی 2016ء) : پاکستان شہری کی متحدہ عرب امارات میں ایک سری لنکن گھریلو ملازمہ کی عزت لوٹنے کی کوشش۔تفصیلات کے مطابق ایک پاکستانی نے اپنے مالک کے گھر میں موجود سری لنکن ملازمہ سے زیادتی کی کو شش کی ۔

(جاری ہے)

سری لنکن ملازمہ نے عدالت میں بتایا کے پاکستانی شہری نے اپنا تعارف کرواتے ہوئے بتایا کے وہ مالی کے طور پر کام کرنے آیا ہے اورپھر بہانے سے کچن میں آگیا۔ اسکے بعد اس نے میرے ساتھ زبر دستی زیادتی کی کوشش کی ۔ عدالت میں ڈی این کی رپورٹ میں یہ واضع ہوا کہ پاکستانی شہری کی طرف سے زیادتی کی کوشش کی گئی تھی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 29مئی تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :