سینئر صحافی گل محمد فیضی کے نواسہ کے انتقال پر سیاسی وسماجی رہنماوٴں کااظہار تعزیت
پیر 9 مئی 2016 11:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء ) سینئر صحافی اور آئی این پی کے نیوز ایڈیٹر گل محمد فیضی کا نواسہ مختصر علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگیا جسے گذشتہ روز کوہلیاں(بھیرہ )کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
دریں اثنا وفاقی وزیر مملکت پیر محمد امین الحسنات شاہ ، آئی جی گلگت بلتستان کیپٹن ظفر اقبال ، مسلم لیگ سرگودہا ڈویژن کے صدر پیر فاروق بہاؤالحق شاہ ، تحریک انصاف سرگودہا کے رہنما حسن انعام پراچہ ، معروف سماجی رہنما ملک فرید احمد نون ، ملک فتخ خان نون ، یونین کونسل ڈھل کے چیئر مین غلام مصطفی ، ملک خالد اعوان ایڈووکیٹ ، محمدنعیم ایڈووکیٹ ، چیئر مین یونین کونسل حافظ آباد رانا طیب ایڈووکیٹ،ممتاز عالم دین محمد انور قریشی اور علاقہ کی دیگر سیاسی وسماجی رہنماؤں نے گل محمد فیضی سے ان کے نواسے کے انتقال پر تعزیت اور گہر ے دکھ کا اظہار کیا۔
پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.