پشاور اور مردان ریجن کے سب ڈویژنل پولیس آفسروں کا اعلیٰ سطحی اجلاس
ایک پولیس آفیسر کا عام لوگوں کیساتھ رویہ اچھا ، دوستانہ اور بے داغ ہونا چاہئے، ناصر خان درانی خیبر پختونخوا پولیس کی بیش بہا قربانیوں سے دُنیا بھر میں قائم شدہ ساکھ کو ہر قیمت اور ہر حال میں برقرار رکھیں،آئی جی خیبرپختونخوا
اتوار 8 مئی 2016 16:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) پشاور اور مردان ریجن کے سب ڈویژنل پولیس آفسروں کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سنٹرل پولیس آفس پشاور میں زیر صدارت آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی منعقد ہوا۔ چیف کیپٹل سٹی پولیس پشاور ،ریجنل پولیس آفیسر مردان، ایس ایس پی آپریشن پشاور، ڈی پی اُوز مردان، نوشہرہ، چارسدہ اور صوابی اور ایس پیز سٹی ،کینٹ اور رورل پشاورنے اجلاس میں شرکت کی۔
اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ نجیب الرحمن اور ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی نوید گل نے اجلاس کے شرکاء کو خیبر پختونخوا پولیس میں متعارف شدہ اصلاحات کی روشنی میں تھانہ کلچر کی تبدیلی اور بہتر عوامی خدمت کے بارے میں اُن کی ذمہ داریوں پر تفصیلی پریزنٹیشن دی۔اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی پی نے عوام کے ساتھ پولیس کے مجموعی رویئے اور تعلقات مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ وہ مہذب اقوام کے پولیس افسروں کے طور طریقے، اخلاق اور اداب کی تقلید کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.