آواران ، اغواء کئے گئے 4لیویز اہلکاربازیاب کرالئے گئے

اتوار 8 مئی 2016 13:38

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) آواران کے علاقے سے اغواء کئے گئے 4لیویز اہلکاربازیاب کرالئے گئے۔ اتوار کو لیویز ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کے قبضے سے 4لیویز اہلکاروں کو بازیاب کروالیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

نامعلوم مسلح اہلکاروں نے لیویز اہلکاروں کو گزشتہ رات اغواء کیا تھا اور اتوار کو آواران کے نواحی علاقے میں فائرنگ کے بعد بازیاب کرالیا گیا۔

متعلقہ عنوان :