تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں مری میں ہوگا

اتوار 8 مئی 2016 13:07

تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں مری میں ہوگا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب تھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں مری میں ہوگا،پاکستان تھرول بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائین نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے ریفریز اور کوچز شرکت کریں گے-

متعلقہ عنوان :