بگڑی ہوئی تھی، اﷲ نے ہدایت دی، اب دین کی خدمت کروں گی‘وینا ملک
وینا ملک شوہر کے ساتھ جامعہ بنوریہ کراچی پہنچ گئیں
اتوار 8 مئی 2016 12:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء)وینا ملک شوہر کے ساتھ جامعہ بنوریہ کراچی پہنچ گئیں، کہتی ہیں وہ بگڑی ہوئی تھیں اﷲ تعالیٰ نے ہدایت دے دی اور ایسا انقلاب آیا کہ ان کی زندگی ہی بدل گئی، اب دین کی خدمت کریں گی، اداکارہ ماضی کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ وینا ملک کا کہنا ہے کہ خوش نصیب ہوں اﷲ تعالیٰ نے ہدایت دی، دین سب سے پہلے ہے، ہمیشہ راہ مستقیم پر چلتی رہوں گی۔
وینا ملک جامعہ بنوریہ میں ماضی کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ جامعہ بنوریہ میں میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ وینا ملک نے اعتراف کیا کہ وہ بگڑی ہوئی تھیں، اﷲ تعالیٰ نے ہدایت دی، اب وہ دین کی خدمت کریں گی۔وینا ملک نے جامعہ بنوریہ سے دینی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اپنے بچوں کو بھی قرآن پاک حفظ کرانا چاہتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.