چار روزہ انٹرکانٹینینٹل کپ میچ 9 سے 12 اگست تک مانوفیلڈ پارک ایبرڈین میں کھیلا جائے گا

سکاٹ لینڈ اگست میں متحدہ عرب امارات کیخلاف انٹرکانٹینینٹل کپ اور دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی کریگا

اتوار 8 مئی 2016 11:58

چار روزہ انٹرکانٹینینٹل کپ میچ 9 سے 12 اگست تک مانوفیلڈ پارک ایبرڈین ..

ایڈن برگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) سکاٹ لینڈ رواں سال اگست میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انٹرکانٹینینٹل کپ اور دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی کریگا۔

(جاری ہے)

سکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان چار روزہ انٹرکانٹینینٹل کپ میچ 9 سے 12 اگست تک مانوفیلڈ پارک ایبرڈین میں کھیلا جائے گا اور یہی گراؤنڈ دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی بھی کرے گا۔ پہلا میچ 14 اور دوسرا میچ 16 اگست کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :