چکوال،دوران چیکنگ ایک شخص سے ناجائز اسلحہ برآمد

ہفتہ 7 مئی 2016 21:20

چکوال ۔ 7 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مئی۔2016ء) چوآسیدن شاہ پولیس نے ایک شخص سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر افتخار حسین نے استغاثہ دیا کہ دوران چیکنگ ملزم عمران کے قبضہ سے پسٹل 30بور برآمدکی گئی اوراس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرکے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا گیا۔