جامعہ بلوچستان کے شعبہ ایجوکیشن کی ساجدہ نورین نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی

ہفتہ 7 مئی 2016 19:24

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مئی۔2016ء ) جامعہ بلوچستان کے شعبہ ایجوکیشن کی ساجدہ نورین نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔ جنہوں نے ایجوکیشن میں جناح یونیورسٹی کراچی سے پی ایچ ڈی مکمل کی ہے۔

(جاری ہے)

جو صوبے میں بہت کم اور جامعہ بلوچستان کی پہلی خاتون پی ایچ ڈی ہے جنہوں نے ایجوکیشن میں حاصل کی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال نے ڈاکٹر ساجدہ نورین کو مبارک باد دیتے ہوئے انکی ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی ڈگری کو جامعہ کے لئے ایک اعزاز کراردیا جس سے صوبے میں نئے اسکالرزایجوکیشن میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کو ممکن بنا سکیں گے۔جامعہ کے وائس چانسلر نے پی ایچ ڈی اسکالر کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔

متعلقہ عنوان :