پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان میں ماہ رمضان کے پروگرامز کی ریکارڈنگ شروع

ہفتہ 7 مئی 2016 14:00

پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان میں ماہ رمضان کے پروگرامز کی ریکارڈنگ شروع

لاہور۔7 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مئی۔2016ء )ماہ رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستان ٹیلی ویژن( پی ٹی وی )‘ریڈیو پاکستان اور دیگر چینلز نے نئے پروگرامز کی تیاریوں کاآغاز کردیا، اس سلسلے میں مہنگے معاوضوں پر اینکرز اور اور قیمتی سیٹ تیارکئے جارہے ہیں،ان پروگرامز میں ٹاک شوز،قوالیاں اورنعتوں کی ریکارڈنگ شامل ہے۔