ریاض: میٹرو میں خواتین کے لیئے بوگیاں مخصو ص کرنے کی تجویز

ہفتہ 7 مئی 2016 13:50

ریاض: میٹرو میں خواتین کے لیئے بوگیاں مخصو ص کرنے کی تجویز

ریاض:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مئی 2016ء) : ریاض میونسپل کونسل نے ریاض میٹرو میں خواتین کے لیئے الگ ڈبے( بوگیاں)مخصوص کرنے کی تجویز دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر حسن الموسیٰ نے کہا کہ میٹرو میں تین طرح کے بوگیاں شامل ہوں گے۔ ایکزیگٹو کلاس، فیملیوں کے لیئے، اور انفرادی طور پر سفر کرنے والوں کے لیئے، انہوں نے کہا کہ جمعرات کی میٹنگ میں میٹرو کے حوالے سے مختلف تجاویز آئیں ان میں سے ایک یہ بھی تھی کہ عورتوں کے لیئے ریاض میٹرو میں الگ بوگیاں ہونے چاہیے۔

متعلقہ عنوان :