الحمراء کی خستہ ہال چھت ایک سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہو سکی
ہفتہ 7 مئی 2016 13:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء) الحمراء کی خستہ ہال چھت ایک سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہو سکی ۔ تفصیلات کے مطابق الحمراء ہال lکو جنوری 2015ء کے پہلے ہفتے تزئین و آرائش کے لئے بند کر دیا گیا تھا ۔
(جاری ہے)
ہال کی تمام تزئین و آرائش مکمل ہونے کے بعد انجینئرز نے ہال کی چھت کو خطرناک قرار دیدیا جس کے بعد ہال کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ۔
بعد از اں انجینئرز کی مشاورت کے بعد الحمراء ہال lکی چھت پر کام شروع کر دیا گیا جو تاحال ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا ۔ الحمراء ہال lکی ایک سال چار ماہ بندش سے الحمراء انتظامیہ کو مالی نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑا ۔ الحمراء کی چھت ابھی زیر تعمیر ہے اور توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ عید الفطر کے موقع پر ہال l میں اسٹیج ڈرامے شروع کر دیئے جائیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.