جان ابراہم کی ایکشن فلم ”دشمن“ 29 جولائی کو ریلیزہو گی

ہفتہ 7 مئی 2016 12:37

جان ابراہم کی ایکشن فلم ”دشمن“ 29 جولائی کو ریلیزہو گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء)جان ابراہم کی نئی ایکشن فلم ”دشمن“ 29 جولائی کو ریلیزکی جائے گی۔ روہیت دھاون کی پروڈیوس کردہ فلم کی ہدایات ساجس نادیہ والا نے دی ہیں جبکہ اسکی ستاروں میں جان ابراہم، جیکولین فرنڈس، وارون دھاوان اور ثاقب سلیم شامل ہیں۔

(جاری ہے)

فلم ”دشمن“ کی موسیقی پریتم نے ترتیب دی ہے۔ اس فلم کو جولائی کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔