Live Updates

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

ہفتہ 7 مئی 2016 12:24

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مئی۔2016ء) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستانی نڑاد صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹوئٹر پر صادق خان کو لندن کا پہلا مسلمان میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ لندن تمام ثقافتوں اور مذہبوں سے تعلق رکھنے والا شہر ہے اور صادق خان کا اس شہر کے مئیر کے طور پر منتخب ہونا نوجوان برطانوی مسلمانوں کے لیے ایک اہم مثال ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :